بھارتی سابق کرکٹر ونود کامبلی اور بیوی کا ملازمہ پر مبینہ تشدد،تین روز تک قید بھی رکھا

بھارتی سابق کرکٹر ونود کامبلی اور بیوی کا ملازمہ پر مبینہ تشدد،تین روز تک ...
بھارتی سابق کرکٹر ونود کامبلی اور بیوی کا ملازمہ پر مبینہ تشدد،تین روز تک قید بھی رکھا

  


ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی سابق کرکٹر ونود کامبلی اور اس کی بیوی کیخلاف مبینہ طور پر ملازمہ پر تشدد کرنے کے الزا م میں بھارت میں مقدمہ درج کر لیاگیاہے ۔بھارتی پولیس ذرائع کا کہناہے کہ سونی نامی ملازمہ جوکہ ونود کامبلی کے گھر پر پچھلے دو سال سے کاقم کر رہی تھی او ر جب اس نے پیسے مانگے تو دونوں میاں بیوی نے ملازمہ پر بد ترین تشدد کیا اور اسے تین دن تک کمرے میں قید کر کے رکھا ۔بینڈرا کے پولیس سٹیشن میں دونوں میاں بیوی کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اورکارروائی کا آغاز بھی کر دیا گیاہے ۔

مزید : بین الاقوامی /اہم خبریں


loading...