حافظ سعید کا کردار ادا کرنیوالا اداکار روپوش

حافظ سعید کا کردار ادا کرنیوالا اداکار روپوش
 حافظ سعید کا کردار ادا کرنیوالا اداکار روپوش

  


ممبئی (آئی این پی)سیف علی خان کی نئی فلم ‘فینٹم’ میں جماعت الدعوة کے سربراہ حافظ سعید کا کردار ادا کرنے والا اداکار شاہنواز پرادھان سکیورٹی وجوہات کی بنا پر روپوش ہوگیا۔ فلم کے ترجمان کے مطابق ہمارے لیے تمام اداکاروں کی سکیورٹی انتہائی اہم ہے اور اب چونکہ شاہ نواز کی شناخت سامنے آ چکی ہے ، ایسے میں احتیاطی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔

مزید : تفریح


loading...