ہیلتھ اینڈ بیوٹی نمائش، فاروق ستار کی اہلیہ کے ہمراہ ریمپ پر واک

ہیلتھ اینڈ بیوٹی نمائش، فاروق ستار کی اہلیہ کے ہمراہ ریمپ پر واک
ہیلتھ اینڈ بیوٹی نمائش، فاروق ستار کی اہلیہ کے ہمراہ ریمپ پر واک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ویب ڈیسک) ایکسپو سینٹر میں ہیلتھ اینڈ بیوٹی سے متعلق نمائش سجائی گئی۔ جہاں پاکستانی اور انٹرنیشنل بیوٹی اور ہیلتھ برانڈز نے اپنی اپنی مصنوعات پیش کیں۔ شو میں شرکت کے لئے آنے والے ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے اہلیہ کے اصرار پر ریمپ پر واک کی اور شرکاءسے خوب داد سمیٹی، شو کے شرکاءڈاکٹر فاروق ستار کا نیا اندازہ دیکھ کر خوشگوار حیرت میں مبتلا ہوگئے۔ تصویریں بھی اتاریں اور تالیاں بجا کر خوب دود دی۔

مزید :

کراچی -