بلڈ پریشر اور دل کے مریض دوپہر میں خراٹے لیں تو وہ تندرست رہیں گے، یورپین سوسائٹی آف کارڈیولوجی کی تازہ رپورٹ

بلڈ پریشر اور دل کے مریض دوپہر میں خراٹے لیں تو وہ تندرست رہیں گے، یورپین ...
بلڈ پریشر اور دل کے مریض دوپہر میں خراٹے لیں تو وہ تندرست رہیں گے، یورپین سوسائٹی آف کارڈیولوجی کی تازہ رپورٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)ہارٹ اٹیک اور بلڈ پریشر کے خطرات کو کیسے کم کیا جاسکتا ہے، عنوان پریورپین سوسائٹی آف کارڈیولوجی کی سالانہ کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں بتایا گیا کہ دوپہر کے اوقات میں خراٹے لینے سے بلڈ پریشر اور ہارٹ اٹیک میں واضح کمی آسکتی ہے۔ بلڈ پریشر اور ہارٹ اٹیک کے مرض میں مبتلا 200 مردوں اور 186 خواتین پر کی گئی پر ریسرچ سے یہ بات سامنے آئی کہ وہ دوپہر کے وقت گہری نیند کے دوران خراٹے لیتے تھے جس سے ان میں حیرت انگیز طور پر بلڈ بریشر اور دل کی دھڑکن کے نارمل رہنے کے اثرات نوٹ کئے گئے جبکہ رات کےاوقات میں سونے والے بلڈ پریشر اور ہارٹ اٹیک کے مریضوں کو دونوں امراض کا آئے روز سامنا کرنا پڑا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -