پاک فوج کو سلام ،کشمیر کے بغیر پاکستان کا ایجنڈا نامکمل ہے،چودھری عبدالمجید

پاک فوج کو سلام ،کشمیر کے بغیر پاکستان کا ایجنڈا نامکمل ہے،چودھری عبدالمجید
پاک فوج کو سلام ،کشمیر کے بغیر پاکستان کا ایجنڈا نامکمل ہے،چودھری عبدالمجید

  


سیالکوٹ ،سمبڑیال(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم آزاد کشمیرچودھری عبدالمجیدنے کہا ہے کہ پاک فوج کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کشمیر پاکستان کا حصہ ہے آزاد ہوکر رہے گا،کشمیر کے بغیر پاکستان کا ایجنڈا نامکمل ہے ۔انہوں نے کہا کہ ورکنگ باﺅنڈری پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ سے ہمارے معصوم بچے شہید ہوئے ہیں۔چودھری عبدالمجیدنے کہا ہے کہ ورکنگ باﺅنڈری پر بھارتی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔

مزید : قومی /اہم خبریں


loading...