وزیرا علی خیبر پختونخواپرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک ضلعی ناظم نوشہرہ منتخب

وزیرا علی خیبر پختونخواپرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک ضلعی ناظم نوشہرہ منتخب
وزیرا علی خیبر پختونخواپرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک ضلعی ناظم نوشہرہ منتخب

  


نوشہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختون خواہ میں ضلعی ناظمین کا انتخاب جاری ہے جبکہ وزیرا علی خیبر پختونخواپرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک نوشہرہ کے بلامقابلہ ضلعی ناظم منتخب ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق نوشہرہ پرویز خٹک کاآبائی علاقہ ہے اور ان کے بھائی نے ضلع ناظم کی سیٹ پر کامیابی حاصل کی ہے جبکہ نائب ناظم کی سیٹ پر بھی پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار  اشفاق خان پبی منتخب ہوئے ہیں۔

مزید : پشاور /اہم خبریں


loading...