مسلم لیگ ن کے امیدوار نے سوات میں میدان مارلیا

مسلم لیگ ن کے امیدوار نے سوات میں میدان مارلیا
مسلم لیگ ن کے امیدوار نے سوات میں میدان مارلیا

  


سوات (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختون خواہ میں ضلعی ناظمین کا انتخاب جاری ہے جبکہ سوات میں پاکستان مسلم لیگ نے میدان مار لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستا ن مسلم لیگ ن کے امیدوار محمد علی شاہ 62ووٹ لے کر ضلع ناظم منتخب ہو گئے ہیں جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار عبدالجبار خان بھی 62ووٹ لے کر نائب ناظم منتخب ہو گئے ہیں ۔پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار محمد امیر خان نے 37ووٹ حاصل کیے ۔

مزید : سوات /اہم خبریں


loading...