پاک بھارت جنگ کی پچاسویں سالگرہ کی تقریب کے موقع پر بھارتی فوج بے ہوش

پاک بھارت جنگ کی پچاسویں سالگرہ کی تقریب کے موقع پر بھارتی فوج بے ہوش
پاک بھارت جنگ کی پچاسویں سالگرہ کی تقریب کے موقع پر بھارتی فوج بے ہوش

  


نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونیوالی 1965ءکی جنگ کوتقریباً50سال گزرگئے ہیں لیکن سیزفائرکے اعلان کے باوجودامن دشمن بھارت کی طرف سے سرحدی خلاف ورزیاں ہوتی رہتی ہیں ، کبھی کوئی بھارتی ڈرون طیارہ پاکستانی حدودمیں مارگرایاجاتاہے لیکن پھر بھی ایک طرف بھارت باز نہیں آتاتودوسری طرف جنگ کی یادگارتقریبات میں ہی فوجی گرجاتے ہیں ۔

ایسی ہی ایک تقریب کی تصویر سامنے آئی ہے جو پاک بھارت جنگ کی یادگارپچاسویں سالگرہ کے موقع پر دارلحکومت نئی دہلی میں انڈیا گیٹ پر ہونیوالی تقریب کی ہے ۔ اس میں واضح طورپر دیکھاجاسکتاہے کہ بھارتی فوجی پریڈکی تیاریوں کے دوران ہی بے ہوش پڑاہے جبکہ دیگر ساتھی اسے گھور رہے ہیں ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...