کراچی،وزیراعلی ہاﺅس کاسکیورٹی افسر سب انسپکٹر عبدالستار تاوان کیلئے اغواء

کراچی،وزیراعلی ہاﺅس کاسکیورٹی افسر سب انسپکٹر عبدالستار تاوان کیلئے اغواء
کراچی،وزیراعلی ہاﺅس کاسکیورٹی افسر سب انسپکٹر عبدالستار تاوان کیلئے اغواء

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلی ہاﺅس کے سکیورٹی افسر سب انسپکٹر عبدالستار کو ریگل کے علاقے سے تاوان کیلئے اغواءکر لیاگیاہے ۔سب انسپکٹر عبدالستار کسی کام کی غرض سے ریگل کے علاقے میں گیاتھا۔پولیس ذرائع کے مطابق اغواءکاروں نے عبدالستار کے موبائل فون سے کال کرکے اہل خانہ سے تاوان طلب کیا ہے۔اغواکاروں نے کہاہے کہ لیاری سے بات کررہے ہیں دوسری کال کا انتظار کریں۔