پنجاب میں رات آٹھ بجے سے سی این جی سٹیشن غیر معینہ مدت کیلئے کھولنے کا اعلان

پنجاب میں رات آٹھ بجے سے سی این جی سٹیشن غیر معینہ مدت کیلئے کھولنے کا اعلان
پنجاب میں رات آٹھ بجے سے سی این جی سٹیشن غیر معینہ مدت کیلئے کھولنے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سوئی ناردن گیس کمپنی نے پنجاب میں اتوار کی رات آٹھ بجے سے غیر معینہ مدت کیلئے سی این جی سٹیشن کھولنے کا اعلان کردیا ۔سوئی نادرن کے ترجمان کاکہناتھاکہ آرایل این جی ملنے کے بعد سی این جی کی فراہمی کا فیصلہ کیاگیاہے اور یہ فیصلہ صوبے بھرکیلئے ہے ۔ یادرہے کہ دوہفتے قبل ہی فراہمی معطل کردی گئی تھی اور اب نیا شیڈول آنے تک سپلائی جاری رہے گی ۔

مزید :

بزنس -