پنجاب میں آج رات سے سی این جی سٹیشنز کھولنے کا اعلان

پنجاب میں آج رات سے سی این جی سٹیشنز کھولنے کا اعلان
پنجاب میں آج رات سے سی این جی سٹیشنز کھولنے کا اعلان

  


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سوئی ناردرن کپمنی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ پنجاب کے تمام شہروں میں سی این جی سٹیشنز  کو آج رات سے گیس کی سپلائی بحال کر دی جائے گی۔ میڈیا کو جاری اعلامیے کے مطابق سی این سٹیشنز رات آٹھ بجے کھول دیئے جائیں گے۔ سی این جی سٹیشنز کو گیس کی فراہمی غیر معینہ مدت تک کیلئے ہو گی۔ 

مزید : قومی /اہم خبریں


loading...