آرمی چیف سے امریکی سلامتی کی مشیر کی ملاقات، پاک فوج کی خدمات کو سراہا

آرمی چیف سے امریکی سلامتی کی مشیر کی ملاقات، پاک فوج کی خدمات کو سراہا
آرمی چیف سے امریکی سلامتی کی مشیر کی ملاقات، پاک فوج کی خدمات کو سراہا

  


راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی قومی سلامتی کی مشیر سوزن رائس نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔  آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں سوزن رائس نے دہشتگردی کیخلاف جاری جنگ میں پاک فوج کی خدمات کو سراہا۔ سوزن رائس اور جنرل راحیل شریف نے پاک امریکہ باہمی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کرتے ہوئے خطے اور افغانستان میں امن کی کوششیں تیز کرنے پر بھی زور دیا۔ 

مزید : قومی /اہم خبریں


loading...