خراب موسم نے وزیر اعظم کو ناران جانے سے روک دیا

خراب موسم نے وزیر اعظم کو ناران جانے سے روک دیا
خراب موسم نے وزیر اعظم کو ناران جانے سے روک دیا

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے ہیلی کاپٹر کی خراب موسم کے باعث مانسہر ہ میںہنگامی لینڈنگ ہو ئی ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم اپنے اہل خانہ کے ہمراہ ناران جارہے تھے کہ اچانک مانسہرہ میں موسم خراب ہو گیا جس کے باعث ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈ نگ کی گئی ۔وزیر اعظم نے خراب موسم کی پیش نظر ناران جانے کے بجائے واپس اسلام آباد کا رخ کرلیا ۔

مزید : اسلام آباد


loading...