امریکی قومی سلامتی کی مشیر دورہ پاکستان مکمل کر کے ٹوکیو روانہ

امریکی قومی سلامتی کی مشیر دورہ پاکستان مکمل کر کے ٹوکیو روانہ
امریکی قومی سلامتی کی مشیر دورہ پاکستان مکمل کر کے ٹوکیو روانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی  قومی سلامتی کی مشیر سوزن رائس اپنا دورہ پاکستان مکمل کر کے جاپان روانہ ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سوزن رائس ٹوکیو میں جاپان کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گی۔ اس سے قبل دورہ پاکستان کے دوران انہوں نے وزیر اعظم نواز شریف، آرمی چیف جنرل راحیل شریف، مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقاتیں کیں۔