جرمن وزیر خارجہ ڈاکٹر فرینک والٹر دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

جرمن وزیر خارجہ ڈاکٹر فرینک والٹر دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
جرمن وزیر خارجہ ڈاکٹر فرینک والٹر دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی کے وزیر خارجہ  ڈاکٹر فرینک والٹر  دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ میڈیا کو جاری بیان کے مطابق جرمن وزیر کے ہمراہ تیس رکنی وفد بھی اسلام آباد آ یا ہے جو آئندہ دو روز میں پاکستانی اعلیٰ سول اور عسکری حکام سےملاقاتیں کرے گا۔ ان ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات پر اہم پیشرفت متوقع ہے۔ 

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں


loading...