فیس بک پر کس کس نے آپ کی ”فرینڈ ریکویسٹ“ کو نظرانداز کر دیا؟ مکمل فہرست دیکھنے کا آسان طریقہ جانئے

فیس بک پر کس کس نے آپ کی ”فرینڈ ریکویسٹ“ کو نظرانداز کر دیا؟ مکمل فہرست ...
فیس بک پر کس کس نے آپ کی ”فرینڈ ریکویسٹ“ کو نظرانداز کر دیا؟ مکمل فہرست دیکھنے کا آسان طریقہ جانئے

  


نیویارک (نیوز ڈیسک) فیس بک پر اکثر آپ کے ساتھ ایسا ہوتا ہوگا کہ کسی کو ’فرینڈ ریکوسٹ‘ بھیج کر آپ تجسس کا شکار رہتے ہیں کہ ابھی تک یہ درخواست قبول کی گئی یا نہیں۔ تاہم ہم آپ کو یہ دلچسپ بات بتاتے ہیں کہ فیس بک میں یہ معلوم کرنے کا انتہائی آسان اور دلچسپ طریقہ موجود ہے۔ جس کے ذریعے آپ اپنی آج تک بھیجی گئی تمام ’فرینڈ ریکوٹس‘ کا سٹیٹس دیکھ سکتے ہیں۔

-1 فیس بک پر لاگ ان کرکے اوپر دئیے گئے ’فرینڈز‘ آئکن پر کلک کریں۔

-2 ڈراپ ڈاﺅن لسٹ کے آخر میں دئیے گئے "See All" آپشن کا انتخاب کریں۔

-3 "View Sent Requests" پر کلک کریں۔

-4 اب آپ کے سامنے ان تمام لوگوں کی فہرست آجائے گی جنہوں نے آپ کی درخواست نظر انداز کردی۔

مزید : سائنس اور ٹیکنالوجی


loading...