باراک اوباما کی وزیر اعظم نواز شریف کو دورہ امریکہ کی دعوت

باراک اوباما کی وزیر اعظم نواز شریف کو دورہ امریکہ کی دعوت
باراک اوباما کی وزیر اعظم نواز شریف کو دورہ امریکہ کی دعوت

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر باراک اوبامہ نے وزیر اعظم نواز شریف کو دورہ امریکہ کی دعوت دیدی۔ تفصیلات کے مطابق دورے کی دعوت امریکی قومی سلامتی کی مشیر سوزن رائس کے دورے کے دوران دی گئی۔ وزیر اعظم نواز شریف کو اکتوبر کے دوران امریکہ آنے کی دعوت دی گئی ہے۔ 

مزید : قومی /اہم خبریں


loading...