حسن ابدال میں ایک گاڑی سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد ،تین ملزمان گرفتار

حسن ابدال میں ایک گاڑی سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد ،تین ملزمان گرفتار
حسن ابدال میں ایک گاڑی سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد ،تین ملزمان گرفتار

  


اٹک (مانیٹرنگ ڈیسک )پولیس نے حسن ابدال کے علاقے میں کاروائی کر کے تین مشتبہ افراد کوگرفتار کیا ہے جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمدہوا ہے ۔تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزم پشاور سے لاہور اسلحہ لے کر آرہے تھے کہ پولیس نے چیک پوسٹ پر گاڑی کی تلاشی لی جس میں 50پستول ،تین رائفل اور ہزاروں کی تعداد میں گولیاں برآمد ہوئیں ۔پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر کے مزید تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا ہے ۔

مزید : پشاور


loading...