لاہور سے بھتہ لینے کے الزام میں دو سرکاری ملازمین سمیت تین افراد گرفتار

لاہور سے بھتہ لینے کے الزام میں دو سرکاری ملازمین سمیت تین افراد گرفتار
لاہور سے بھتہ لینے کے الزام میں دو سرکاری ملازمین سمیت تین افراد گرفتار

  


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )ریلوے کالونی میں دکانداروں سے بھتہ لینے کے الزام میں دو سرکاری ملازمین سمیت تین افراد گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ریلوے کالونی میں تین افراد دکانداروں سے بھتہ وصول کرتے تھے جن میں دو افراد کا تعلق پاکستان ریلوے سے ہیں اور یہ افراد محکمہ ریلوے میں اسٹیشن ماسٹر کی حیثیت سے کام کرتے ہیں۔گرفتار ملزموں میں زاہد علی ،محمد اشرف اور محمد طاہر شامل ہیں جن کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

مزید : لاہور


loading...