فاروق ستار اب بھی وائبر کے ذریعے الطاف سے رابطے میں ہیں: نبیل گبول

فاروق ستار اب بھی وائبر کے ذریعے الطاف سے رابطے میں ہیں: نبیل گبول
فاروق ستار اب بھی وائبر کے ذریعے الطاف سے رابطے میں ہیں: نبیل گبول

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر سردار نبیل گبول نے کہا ہے کہ فاروق ستار لندن قیادت سے رابطے میں ہیں۔ الطاف حسین کی وائبر کے ذریعے کالز اب بھی آرہی ہیں۔ فاروق ستار کو دو کشتیوں کے بجائے ایک رخ اختیار کرنا ہوگا۔

ایم کیو ایم کو 3 حصوں میں تقسیم ہوتا دیکھ رہا ہوں: منظور وسان کا خواب

متحدہ کے ووٹرز اب بھی سمجھ رہے ہیں کہ فاروق ستار اور الطاف حسین میں رابطہ ہے اور سب کچھ مشاورت سے ہرہا ہے۔ اس لئے لاتعلقی کے اعلان پر کوئی مزاحمت دیکھنے میں نہیں آئی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے نبیل گبول نے کہا کہ ایم کیو ایم کے ارکان اسمبلی ایک ایک کرکے پارٹی چھوڑتے جائیں گے۔ ”را“ سے فنڈز لینے پر ایم کیو ایم پر پابندی لگالی جاسکتی ہے۔ سمبر کے آخر میں کسی سیاسی جماعت میں شمولیت کا اعلان کروں گا۔

مزید :

کراچی -