مسئلہ کشمیر کے حل تک دونوں ملکوں کے اچھے تعلقات قائم نہیں ہو سکتے،میگھا

مسئلہ کشمیر کے حل تک دونوں ملکوں کے اچھے تعلقات قائم نہیں ہو سکتے،میگھا

  

فلم،ٹی وی اور سٹیج کی معروف اداکارہ ،ماڈل اور پرفارمر میگھا نے کہا ہے کہ پاکستان کی فنکار برادری کشمیریوں بھائیوں کی شانہ بشانہ کھڑی ہے۔بھارت ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کررہا ہے۔آزادی کشمیریوں کا حق اس پر ڈاکہ نہ ڈالا جائے ۔جب تک کشمیر آزاد نہیں ہوگا پاکستان اور بھارت کے درمیان کبھی اچھے تعلقات قائم نہیں ہونگے۔انہوں نے کہا نہتے کشمیروں پر ظلم و ستم انسانی حقوق کی کھولی خلاف ورزی ہے ۔اقوام متحدہ کے چاٹر آف ڈیمانڈ کے مطابق کشمیری عوام کو حق خودرادیت کا حق دیا جائے۔فنکار برادری کشمیری بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔میگھانے مزید کہا میں بہت جلد اس حوالے وفاقی دارالحکومت کشمیریوں عوام کی جرات و بہادری کو سلام پیش کرنے کیلئے ایک خصوصی پروگرام کا اہتمام کررہی ہوں ۔جب تک کشمیر کا مسئلہ حل نہیں ہو گا دونوں ملکوں کے درمیان اچھے تعلقات قائم نہیں ہو سکتے۔

اداکارہ و ماڈل ماہ نورکی تماثیل تھیٹر میں شاندار پرفارمنس

مزید :

ایڈیشن 2 -