اہلسنّت جماعتوں کی مشترکہ حامد سعید کاظمی رہائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہو گا

اہلسنّت جماعتوں کی مشترکہ حامد سعید کاظمی رہائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہو گا

  

لاہور(خبر نگار خصوصی)اہلسنّت جماعتوں کی مشترکہ حامد سعید کاظمی رہائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج داروغہ والا لاہور میں محمد بلال سعیدی کی رہائش گاہ پر منعقد ہو گا۔ اجلاس کی صدارت حامد سعید کاظمی رہائی کمیٹی کے چیئرمین الحاج محمد حنیف طیب کریں گے۔

اجلاس میں ’’ جسٹس فارحامد سعید کاظمی مہم ‘‘ کو تیز کرنے کیلئے اہم فیصلے کئے جائیں گے۔ اجلاس میں مختلف اہلسنّت جماعتوں کے نمائندے بھی شریک ہو نگے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -