رابعہ رحمن ورلڈ کالمسٹ کلب کی مرکزی سینئر نائب صدر نامزد

رابعہ رحمن ورلڈ کالمسٹ کلب کی مرکزی سینئر نائب صدر نامزد
رابعہ رحمن ورلڈ کالمسٹ کلب کی مرکزی سینئر نائب صدر نامزد

  

لاہور(پ ر) ورلڈکالمسٹ کلب چیئرمین اورسینئر کالم نگار حافظ شفیق الرحمن نے مرکزی صدر محمدناصراقبال خان، سپریم کونسل کے ارکان افتخار مجاذ ، سردارمرادعلی خان ،قاضی سعد اختر قریشی ، ڈاکٹر جاویدملک ، وائس چیئرمین میاں محمدسعیدکھوکھر، ڈاکٹر سجاد اعوان، چیف آرگنائزر ذوالفقاراحمدراحت،سیکرٹری جنرل محمدفاروق چوہان ، مرکزی آرگنائزرجبارمرزا ،مرکزی آرگنائزذبیح اللہ بلگن ، سینئر نائب صدور ناصف اعوان، خواجہ جمشید امام،عبدالستاراعوان ، ایڈیشنل سیکرٹری جنرل حافظ یوسف سراج اورسیکرٹری اطلاعات ریاض احمداحسان کے ساتھ باہمی مشاورت سے قومی اخبار کی مقبول کالم نگاراورشاعرہ رابعہ رحمن کومرکزی سینئر نائب صدر نامزد کرتے ہوئے ان کی ورلڈکالمسٹ کلب سے وابستگی کوخوش آئندقراردیا ہے،ان کی نامزدگی کاباضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -