پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کی وزیراعظم سے ملاقات

پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کی وزیراعظم سے ملاقات

  

اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کی ملاقات ہوئی جس میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات اور مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز وزیراعظم نواز شریف سے پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کی وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات ہوئی ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور سمیت مختلف شعبوں پاک امریکہ تعاون کو بڑھانے سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی بھی موجود تھے ۔

ڈیوڈ ہیل

مزید :

علاقائی -