آوٹ آف ٹرن پر مو شن پا نیوا لے 5 ڈی ایس پیز کو انسپکٹر بنا نے کے احکا ما ت

آوٹ آف ٹرن پر مو شن پا نیوا لے 5 ڈی ایس پیز کو انسپکٹر بنا نے کے احکا ما ت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہو ر (کرا ئم رپورٹر)آوٹ آف ٹرن پر مو شن پا نے وا لے پا نچ ڈی ایس پی کو انسپکٹر بنا نے کے احکا ما ت جا ر ی کردیے گئے ہیں جن میں اقبا ل حسین ،حا مد محمود ،ار شد سا ہی ، احسن گو ند ل اور ریا ست جا وید با جو ہ شا مل ہیں اب انھیں ان کے دیگر بیج میٹ کے سا تھ ایڈ جسٹ کرکے ان کی سنیا رٹی مر تب کے جا ئے گی ۔

مزید :

علاقائی -