سرچ آپریشن5افرا د کو تھا نہ میں منتقل کردیا گیا

سرچ آپریشن5افرا د کو تھا نہ میں منتقل کردیا گیا

  

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) صو با ئی دا را لحکومت میں مختلف مقاما ت پر سرچ آپریشن کے دورا ن پو لیس نے در جنو ں افرا د کے کوائف چیک کئے جبکہ 5افرا د کے کوائف مکمل نہ ہو نے پر تھا نہ میں منتقل کردیا گیا ۔ بتا یا گیا ہے کہ شہر میں مختلف مقاما ت پر پو لیس نے سرچ آپریشن کے دورا ن در جنو ں افرا د کو چیک کیا۔

جبکہ کرا یہ دار ایکٹ کے تحت 5افرا د کے خلا ف مقد ما ت در ج کئے ۔ پو لیس کا کہنا ہے کہ سر چ آپریشن اقبا ل ٹاؤن ڈویژن ، سٹی ڈویژن اور ما ڈل ٹاؤن ڈویژن میں کیا گیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -