شما لی چھاؤنی پو لیس کا طالبعلمو ں پر تشد د ، 7ہزاررو پے چھین لئے

شما لی چھاؤنی پو لیس کا طالبعلمو ں پر تشد د ، 7ہزاررو پے چھین لئے

  

لاہور(اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) شما لی چھاؤنی پو لیس کا طالبعلمو ں پر مبینہ تشد د ۔ متا ثر ہ نے الزا م عا ئد کیا ہے کہ ان سے 7ہزاررو پے نقد ی بھی چھین لئے ہیں ۔ بتا یا گیا ہے کہ جوڑے پل کا ر ہا ئشی ملک را حیل کے مطا بق اپنے کزن کے ساتھ جا ر ہا تھا کہ شما لی چھاؤنی تھا نہ میں تعینا ت سب انسپکٹر مشتا ق نے اہلکا رو ں کے ساتھ تشد د کا نشانہ بنا یا اور جیب سے 7ہراز رو پے نقد ی بھی جھین لئے ۔ متا ثر ہ شخص نے تھا نے میں سب انسپکٹر مشتا ق کے خلا ف در خواست دے دی ۔

مزید :

علاقائی -