مصطفے آباد ، 3ماہ گزر گئے اغوا ہونیوالے شخص کا پولیس سراغ نہ لگا سکی

مصطفے آباد ، 3ماہ گزر گئے اغوا ہونیوالے شخص کا پولیس سراغ نہ لگا سکی

  

لاہور (سٹی ر پو رٹر ) مصطفی آبا د کے علاقہ میں 3ماہ قبل اغوا ہو نے والے خر م مسیح کا پو لیس تا حا ل کو ئی سرا غ نہ لگا سکی ہے ۔ پو لیس کا کہنا ہے کہ تفتیش جا ر ی ہے، جلد اصل حقائق سامنے آّجا ئیں گے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق د ھر م پو ر ہ حبیبیہ کا لو نی کا ر ہا ئشی 30سا لہ خر م پک اپ چلا کر اپنا گھر چلا تا تھا اور مقامی علاقہ میں انسانی حقوق کی این جی او کا ممبر بھی تھا ۔ متا ثر ہ خاندا ن کے مطا بق 3ما ہ قبل خر م کو نا معلوم افرا د نے گھر سے با ہر بلا یا اور اغوا کر لیا جس کا پو لیس نے د فعہ 365کے تحت مقد مہ نمبر 302\16 در ج کر لیا ۔ مغوی کے بھا ئی سلیم مسیح کاکہنا تھا کہ پو لیس 3ما ہ گزرنے کے بعدبھی خر م کا کو ئی سراغ نہ لگا سکی ہے ۔ خر م کے اغوا ہونے سے 6ما ہ قبل اسکی بیو ی سے علیحدگی ہو گئی تھی، خر م وقوعہ کے روز گھر میں ا کیلا تھا ۔ اعلی ٰ حکام سے اپیل ہے کہ خر م کو با زیا ب کروایا جا ئے ۔ پو لیس کا کہنا تھا کہ تفتیش جا ر ی ہے، خر م کے اغوا ہو نے کے بعد بھی مو بائل فو ن بند نہ تھا جس سے اسکے موبا ئل کا سی ڈی آر نکا لا گیا ہے جس میں لو کیشن اسکے گھر کی نہیں آر ہی ہے، تفتیش جا ر ی ہے جلد اصل حقائق واضح ہو جا ئیں گے ۔

مزید :

علاقائی -