وارڈن نے جا ن پر کھیل کر مفر ور ملز م کو ہتھکڑ یو ں سمیت گر فتا ر کر لیا

وارڈن نے جا ن پر کھیل کر مفر ور ملز م کو ہتھکڑ یو ں سمیت گر فتا ر کر لیا

  

لا ہور (کر ا ئم ر پورٹر ) ٹر یفک وارڈن نے جا ن پر کھیل کر چو ری کے مفر ور ملز م کو ہتھکڑ یو ں سمیت گر فتا ر کر لیا ۔بتا یا گیا ہے کہ قلعہ گجر سنگھ کے علا قہ ڈیو ٹی فر ی شا پ کے قر یب ٹر یفک وارڈن عر فا ن اپنی ڈیو ٹی دینے میں مصر وف تھا کہ اس دوران سگنل پر کھڑ ے مشکو ک شخص کو روکاجس نے اپنے دونو ں ہا تھ چا در میں چھپا ر کھے تھے ۔ملز م سے انکو ائر ی کے دوران ٹر یفک وارڈن عر فا ن کو شک ہوا اور ملز م افتخا ر کو اپنے ہا تھ چا در سے نکا لنے کو کہا ۔جس پر ملز م نے ٹر یفک وارڈن عر فا ن کو دھکا دینے کی کو شش کی اور اسے تشد د کا نشا نہ بنا یا ٹر یفک وارڈن نے کما ل بہا در ی کا مظا ہر ہ کر تے ہو ئے اس کو دونو ں ہا تھو ں سے دبو چ لیا اور شہر ی کی مد د سے گر فتا ر کر کے متعلقہ تھا نے کے حو الے کر دیا ۔واضح رہے کہ ملز م افتخا ر وہا ڑ ی کا رہا ئشی اور تھا نہ شفیق آ با د پو لیس کی حر است سے فر ار ہو گیا اور اس پر چو ری کا مقد مہ درج ہے جس کی تفتیش ہو رہی تھی ۔ملز م کی گر فتا ری پر ٹر یفک وارڈن عر فا ن کو چیف ٹر یفک آ فیسر طیب حفیظ چیمہ نے نقد انعا م اور تعر یفی اسنا د دینے کا اعلا ن کیا ۔

مزید :

علاقائی -