موسلادھار بارش سے مختلف تھانو ں سمیت سی سی پی او آفس میں پا نی بھر گیا

موسلادھار بارش سے مختلف تھانو ں سمیت سی سی پی او آفس میں پا نی بھر گیا

  

لاہور(اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) شہر میں موسلادھار تیز بارش ہو نے سے مختلف تھانو ں سمیت سی سی پی او آفس میں بھی پا نی بھر گیا جسے بعدازا ں موٹر پمپ کی مدد سے نکال دیا گیا ، جبکہ تھانو ں میں آنے و الے سائلین کو شدیدپر شا نی کا سا منا ر ہا ۔ تفصیلات کے مطا بق لاہور میں کئی روز سے جاری موسلادھا بارش کے با عث شہر میں نولکھا ، اچھر ہ ، گو لمنڈ ی ، مغل پو ر ہ ، سمن آبا د تھا نو ں میں پا نی جمع ہو گیا جبکہ سی سی پی او آ فس میں بھی پا نی جمع ہو گیا ۔ سی سی پی او آفس آنے والے سائلوں کو شدید مشکلات کا سا منا رہا ۔

مزید :

علاقائی -