جنرل راحیل سے آزاد کشمیر کے نو منتخب صدر مسعود خان کی ملاقات

جنرل راحیل سے آزاد کشمیر کے نو منتخب صدر مسعود خان کی ملاقات

  

راولپنڈی(آن لائن) آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے آزاد کشمیر کے نو منتخب صدر مسعود خان کی ملاقات ہوئی، آرمی چیف نے مسعود خان کو صدر آزاد کشمیر بننے پر مبارکباد دی، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے آزاد کشمیر کے صدر مسعود خان کی ملاقات ہوئی، آرمی چیف نے صدر آزاد کشمیر کو عوامی بہبود کیلئے تعاون کی یقین دہانی اور افرائض کی ادائیگی میں بھی تعاون کی یقین دہانی کرائی، ترجمان کے مطابق آرمی چیف نے مسعود خان کو صدر آزاد کشمیر بننے پر مبارکباد بھی دی۔

جنرل راحیل

مزید :

صفحہ آخر -