کراچی: گلشن اقبال اور صدر سے 2 بھارتی شہری گرفتار

کراچی: گلشن اقبال اور صدر سے 2 بھارتی شہری گرفتار

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال اور صدر میں حساس ادارے اور اسپیشل برانچ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کراچی میں 8 سال سے مقیم 2 بھارتی شہریوں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے گرفتار دونوں ملزمان کے قبضے سے بھارتی پاسپورٹ اور اہم دستاویزات برا?مد کر لیں۔ حسن احمد کا تعلق احمد ا?باد اور وسیم حسن کا تعلق گجرات سے ہے۔ پولیس نے گرفتار دونوں ملزمان کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا

مزید :

صفحہ آخر -