چین ،خطروں کے کھلاڑیوں کا اٹھارہ سو میٹر رسی پر چل کر نیا ریکارڈ

چین ،خطروں کے کھلاڑیوں کا اٹھارہ سو میٹر رسی پر چل کر نیا ریکارڈ
 چین ،خطروں کے کھلاڑیوں کا اٹھارہ سو میٹر رسی پر چل کر نیا ریکارڈ

  

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی کھلاڑی نے بغیر کسی حفاظتی اقدام کے لمبی تنی ہوئی رسی پر نہ صرف ریکارڈ بنایا بلکہ ساتھی کے اوپر چلنے کا سٹنٹ بھی کیا،چین میں خطروں کے کھلاڑی نے اٹھارہ سو میٹر لمبی رسی پہ چل کر نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا۔ چین کے شہری ایڈیلی واکسور نے ایک بار پھر خود کو خطروں کا کھلاڑی ثابت کر دیا۔ انہوں نے بغیر کسی حفاظتی اقدام کے 18 سو میٹر لمبی تنی ہوئی رسی پہ چل کر نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا۔ لوگوں کی سانسیں اس وقت تھم گئی جب ایڈیلی واکسور نے رسی پر لیٹے اپنے ساتھی کے اوپر چلنے کا سٹنٹ کیا۔ ایڈیلی واکسور اس سے پہلے بھی کئی ریکارڈ اپنے نام کر چکے ہیں۔

نیا ریکارڈ

مزید :

صفحہ آخر -