پنجاب کالج نے بی ایس سی میں پہلی تین پوزیشنز حاصل کر لیں

پنجاب کالج نے بی ایس سی میں پہلی تین پوزیشنز حاصل کر لیں

  

لاہور(پ ر)پنجاب یونیورسٹی کے گذشتہ روز اعلان کر دہ بی ایس سی نتائج 2016میں پنجاب کالج کی طالبات نے ٹاپ 3 پو زیشنز حا صل کرلیں ۔ پنجاب کالج کی طالبات ہما، ذارا ناصراور مریم صبانے 702 ، 699اور 697 نمبرز کے ساتھ بالتر تیب پہلی ، دو سری اور تیسری پو زیشن حاصل کی ۔ان بہترین نتائج پر پنجاب کالج انتظامیہ، اساتذہ اور طلباء و طالبات نے پو زیشن ہولڈرز کو مبارکباد دی جبکہ پو زیشن ہولڈرز نے ان شاندار کامیابیوں کو اللہ کے کر م ، اپنی محنت ، اساتذہ کی بہترین رہنمائی اور والدین کی دعاؤں کا ثمر قرار دیا ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -