محکمہ بہبود آباد ی کی جانب سے آزادی کے حوالے سے سائیکل ریس

محکمہ بہبود آباد ی کی جانب سے آزادی کے حوالے سے سائیکل ریس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app



لاہور(پ ر) محکمہ بہبود آباد ڈسٹرکٹ لاہور کی جانب سے بسلسلہ جشن آزادی مختلف تقاریب کا سلسلہ بدستور جاری ہے ،ماڈل ٹاؤن میں سائیکل ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں لاہور کے مشہور سائیکلسٹ نے شرکت کی، اور اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔اس موقع پر کرنل(ر) طاہر کا ردار،توصیف قریشی مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب،آفتاب احمد اعوان ضلعی آفیسر اور چیئرمین ایپکا لاہور چوہدری عبدالستار کمبوہ سمیت کئی اہم شخصیات نے بھرپور شرکت کی