اقتصادی راہداری منصوبہ گیم چینجر کی حیثیت رکھتا ہے،پرویز ملک

اقتصادی راہداری منصوبہ گیم چینجر کی حیثیت رکھتا ہے،پرویز ملک

  

لاہور(جنرل رپورٹر ) مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدرمحمد پرویز ملک اور جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری منصوبہ گیم چینجر کی حیثیت رکھتا ہتے ،اور اس منصوبے سے خطے میں ن لیگ کی قیادت نیا ویژن لا رہی ہے،مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون ہے، آج کا پاکستان 2013ء سے بہت پر امن اور خوشحال ہے،پی ٹی آئی اوردیگر اپوزیشن جماعتوں کی طرفسے وزیر اعظم میاں نواز شریف کے خلافنا اہلی کا شور’’چور مچائے شور‘‘ مترادفہے،پہلے الیکشن کمیشن اور اب سپریم کورٹ میں کیس دائر کرانے کے باوجود وزیر اعظم کے خلافجب ثبوت مانگے جائیں گے تو پہلے کی طرح شرمندگی ہو گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -