احتساب عدالت میں بینک فراڈ ریفرنس کی سماعت

احتساب عدالت میں بینک فراڈ ریفرنس کی سماعت

  

لاہور(خبرنگار) احتساب عدالت لاہور نے بینک فراڈ میں زیر سماعت آصف علی فیض کے ریفرنس میں سماعت 9 ستمبر تک ملتوی کر دی ہے اور اس کیس میں آئندہ سماعت پر نیب سے تفتیشی افسر کو طلب کر لیا ہے۔ فاضل عدالت میں نیب نے آصف علی فیض وغیرہ کے خلاف بینک فراڈ کے الزام میں ایک ریفرنس دائر کر رکھا ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -