سید عثمان قادری کا اعزاز

سید عثمان قادری کا اعزاز
سید عثمان قادری کا اعزاز

  

؂لاہور(پ ر) انجمن فروغ نعتِ رسول مقبولؐ(رجسٹرڈ)فتح گڑھ کے بانی و سرپرست اور ملک پاکستان کے نامور نقیب محفل سید مظفر حسین قادری کے صاحبزادے اور حافظ زاہد علی قادری کے شاگردِ خاص حافظ سید محمد عثمان قادری نے اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے قرآن پاک مکمل حفظ کر لیا ہے۔حافظ سید محمد عثمان نے کہا کہ یہ سب میرے ماں باپ اور اساتذہ کی دُ عاؤں کا صلہ ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -