متحدہ کے آفیشنل واٹس اپ گروپ سے واسع جلیل اور ندیم نصرت کے نام خارج

متحدہ کے آفیشنل واٹس اپ گروپ سے واسع جلیل اور ندیم نصرت کے نام خارج

  

کراچی (آئی این پی)متحدہ قومی موومنٹ کے آفیشنل واٹس اپ گروپ سے ایم کیو ایم لندن رابطہ کمیٹی کے رہنماؤں واسع جلیل اور کنوینئر ندیم نصرت کے نام خارج کر دیے گئے، نجی ٹی وی کے مطابق پیر کو ایم کیو ایم کے آفیشل واٹس اپ گروپ سے واسع جلیل کا نام خارج کر دیا گیا اور ایم کیو ایم لندن کے کنوینئر ندیم نصرت کا نام بھی گروپ سے نکال دیا گیا

مزید :

صفحہ اول -