محمد علی ملکانی نے کا نگو وا ئر س سے متعلق خبرو ں کا نو ٹس لے لیا

محمد علی ملکانی نے کا نگو وا ئر س سے متعلق خبرو ں کا نو ٹس لے لیا

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ کے وزیر برا ئے لا ئیواسٹا ک و فشریز محمد علی ملکا نی نے کا نگو وائرس سے متعلق شا ئع ہو نیوالی خبرو ں کا نو ٹس لیتے ہو ئے محکمہ لا ئیواسٹا ک کے افسرا ن اور ڈاکٹرو ں کو ہدا یت کی ہے کہ وہ مویشی منڈی میں آنے والے جا نورو ں میں چیچڑو ں کے خا تمے کے لئے حفا ظتی اقدا ما ت اور اسپر ے کو یقینی بنا ئیں ۔اس سلسلے میں ڈپٹی ڈائریکٹر لا ئیواسٹا ک کرا چی مظفر علی وگھیو کی سر برا ہی میں ویٹرنری ڈاکٹرز اور اسٹا ف پر مشتمل خصو صی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہے۔ جن کو تمام ضرور ی ادویا ت بھی مہیا کی گئی ہیں جبکہ خصو صی ٹیمو ں کو ہدا یا ت دی گئیں ہیں کہ وائرس سے بچا کے لئے کئے جا نیوالے اقدا ما ت کی رپو ر ٹ رو زا نہ کی بنیا د پر ڈپٹی ڈائریکٹر آ فس کو دی جا ئے ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -