یاسین رمیض کی اہلیہ انتقال کرگئیں

یاسین رمیض کی اہلیہ انتقال کرگئیں

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)بٹ خیلہ محلہ خوڑشہیدکے مسلم لیگ (ن)کے کارکن صراف یاسین رمیض کی اہیلہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئی مرحومہ کوگیلئی کے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحومہ حاجی سیدکرم کی دخترجبکہ بابواورسلیم خان کی ہمشیرہ تھی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -