نشتر ہسپتال میں سکیورٹی سٹاف کے افسر کے ٹارچر سیل کا انکشاف انتظامیہ کی تردید

نشتر ہسپتال میں سکیورٹی سٹاف کے افسر کے ٹارچر سیل کا انکشاف انتظامیہ کی ...

  

ملتان (وقائع نگار) نشتر ہسپتال میں سکیورٹی گارڈز اور شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کے معاملے سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے(بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

مطابق سکیورٹی سٹاف کے ایک افسر نے ہسپتال میں ہی ٹارچر سیل بنا رکھا ہے۔ جہاں مریضوں کو مناسب طبی امداد نہ ملنے کی شکایات کرنے والے لواحقین اور ڈیوٹی میں ڈسپلین پر عمل درآمد نہ کرنے والے سکیورٹی گاررڈز کولے جا کر تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور ایک سکیورٹی افسر کی من مانیوں کی وجہ سے معصوم شہریوں کو خمیازہ بھگتنا پڑ رہا ہے۔ جبکہ دوسری جانب نشتر ہسپتال انتظامیہ کے مطابق شہریوں اور سکیورٹی گارڈز ٹارچر سیل میں تشدد کا نشانہ بنانے کے الزامات غلط ہیں۔

ٹارچر سیل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -