زکریا یونیورسٹی نے ا یل ایل بی پارٹ سیکنڈکے امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا

زکریا یونیورسٹی نے ا یل ایل بی پارٹ سیکنڈکے امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا

  

ملتان(سٹاف رپورٹر) زکریا یونیورسٹی نے ایل ایل بی کے امتحانات کے (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

شیڈول کااعلان پہلے ہی کردیا تھا جس کی سنگل اورڈبل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ گزر چکی ہے انتظامیہ نے ایل ایل بی پارٹ سیکنڈ کے نتائج کا اعلان گزشتہ روز کیا جس کے مطابق امتحان میں دو ہزار 160امیدواروں نے شرکت کی جن میں سے ایک ہزار 353 امیدوار پاس ہوئے ‘کامیابی کی شرح 62.70فیصد رہی انتظامیہ نے امیدوارں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ضمنی و سالانہ امتحان کے لئے داخلہ فارم 7ستمبر تک جمع کرادیں اس کے بعد تین گنا فیس کا اطلاق ہوگا۔

ایل ایل بی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -