میپکو کا آپریشن، سینکڑوں نادہندگان کے کنکشن کاٹ دیئے

میپکو کا آپریشن، سینکڑوں نادہندگان کے کنکشن کاٹ دیئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان( سٹاف رپورٹر) میپکو نے آپریشن شروع کر کے سینکڑوں نادہندگان (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )
کے کنکشن کاٹ دئیے‘ میپکو انتظامیہ کے حکم پر آپریشنل افسروں نے نادہندہ پرائیویٹ اور سرکاری اداروں سے ماہانہ واجبات اور بقایا جات کی وصولی کے لئے کارروائی کی اور شہر میں سیکڑوں نادہندگان کے کنکشن کاٹ دئیے‘سرکاری و نیم سرکاری اداروں کو حتمی وارننگ دے دی گئی ‘ ایکسین اور ایس ڈی اوز نادہندگان سے ادائیگی کے لئے رجوع کرتے رہے‘ میپکو ذرائع کے مطابق بڑے نادہندہ صارفین کی آج ٹوکن ڈس کنکشن کی جائے گی ۔
کنکشن منقطع