گیسٹرو کے مرض میں مبتلا 157 مریض ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل

گیسٹرو کے مرض میں مبتلا 157 مریض ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل

  

ملتان (وقائع نگار) گیسٹرو کے مرض میں مبتلا مبتلا مریضوں کی آمد کا سلسلہ گذشتہ روز بھی ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں(بقیہ نمبر36صفحہ12پر )

میں جاری ہے۔ 157 مریضوں کو ملتان کے مختلف ہسپتالوں میں داخل کروایا گیا ہے۔ جن میں سے 65 مریضوں کو طبی امداد دینے کے بعد صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔ جبکہ ان کی رپورٹ روزانہ کی بنیاد پرصوبائی افسران صحت کو ارسال کر دی گئی ہے۔

گیسٹرو

مزید :

ملتان صفحہ آخر -