محکمہ تعلیم، مختلف اضلاع میں 127 اساتذہ کے تبادلے

محکمہ تعلیم، مختلف اضلاع میں 127 اساتذہ کے تبادلے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(سٹاف رپورٹر)محکمہ تعلیم سکولز پنجاب نے مختلف اضلاع کے مجموعی طور(بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

پر127اساتذہ کے انٹر ڈسٹرکٹ تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں‘ ٹرانسفر ہونے والے ٹیچرز میں 118زنانہ ، اور9مردانہ اساتذہ شامل ہیں، احکامات کے مطابق ای ایس ٹی شاہد کو راجن پور سے ملتان، پی ایس ٹی طاہرہ یاسمین کو بھکرسے ملتان ایس ای ایس ای ساجدہ رسول کو ڈی جی خان سے ملتان، فریحہ ندیم کو وہاڑی سے ملتان ای ایس ٹی روبینہ زہرہ کو پاکپتن سے ملتان ، ایس ای ایس کرن زہرہ کو چنیوٹ سے ملتان ، ای ایس ٹی آمنہ وارث کو خانیوال سے ملتان، ای ایس ٹی مہوش منصور کو وہاڑی سے ملتان ‘ای ایس ٹی ثمینہ ممتاز او ر ای ایس ای زاہدہ حسین کاخانیوال سے ملتان تبادلہ کردیا گیاہے۔
اساتذہ کے تبادلے