ٹرینوں کی تاخیر سے آمدورفت کا سلسلہ جاری، ہزارہ ایکسپریس 2گھنٹے لیٹ

ٹرینوں کی تاخیر سے آمدورفت کا سلسلہ جاری، ہزارہ ایکسپریس 2گھنٹے لیٹ

  

ملتان(جنرل رپورٹر)ٹرینوں کی تاخیر سے آمدورفت کا سلسلہ جاری (بقیہ نمبر60صفحہ12پر )

ہے گزشتہ روز کراچی سے راولپنڈی جانے والی تیز گام40منٹ‘کراچی سے حویلیاں جانے والی ہزارہ ایکسپریس دو گھنٹے‘کراچی سے ملتان آنیوالی زکریا ایکسپریس50منٹ اور کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس ایک گھنٹہ کی تاخیر سے ملتان پہنچی ۔

ٹرین لیٹ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -