اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنیکا دوبارہ حکم

اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنیکا دوبارہ حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر) اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل ترجیحی(بقیہ نمبر53صفحہ12پر )

بنیادوں پرحل کرنے کادوبارہ حکم۔تفصیل کے مطابق وفاقی حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل بلاتاخیرحل کرنے کے لیے ضلعی حکومتوں کوترجیحی بنیادوں پراقدامات کرنے کی دوبارہ ہدایت کی ہے اورافسران کوکہاگیاہے کہ وہ وفاقی وصوبائی محکموں کے مقامی افسران کوماہانہ میٹنگزمیں ہرصورت شرکت کرنے کاپابندبنائیں بصورت دیگرعدم توجہی کامظاہرہ کرنے والے محکموں کے حکام بارے رپورٹس بھجوائی جائیں ‘ اوورسیزپاکستانیوں کودرپیش مسائل ومشکلات کافوری ازالہ کیاجائے اس سلسلہ میں محکمانہ کارروائی میں تاخیریاکوتاہی ہرگزبرداشت نہ کی جائے گی حکومتی احکامات پرضلعی حکومت نے عملدرآمدکرتے ہوئے تمام محکموں کے افسران کوآگاہ کردیاہے۔
اوورسیز