میپکو، بجلی بندش کے مجموعی دورانیے کا صارفین کو ریلیف کا فیصلہ

میپکو، بجلی بندش کے مجموعی دورانیے کا صارفین کو ریلیف کا فیصلہ

  

ملتان( سٹاف رپورٹر) میپکو انتظامیہ نے بجلی کی فراہمی کے ترقیاتی منصوبوں‘ بحالی و مرمت ‘ طوفان بادوباراں کے باعث بجلی کی بندش کے مجموعی دورانیے کا صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ‘فیڈرز کی 4گھنٹے دورانیہ بندش کا صارفین کو 2گھنٹے ریلیف دیا جائے گا۔

بجلی ریلیف

مزید :

ملتان صفحہ آخر -