ریتک روشن اب پائلٹ بنیں گے

ریتک روشن اب پائلٹ بنیں گے
ریتک روشن اب پائلٹ بنیں گے

  

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی اسٹار ریتک روشن نے فرحان اختر کی فلم ’لکش‘ میں فوجی کا کردار ادا کیا تھا،اب کہا جارہا ہے کہ وہ سدھارتھ آنند کی فلم ’فائٹر ‘ میں ایئر فورس پائلٹ کا کردار نبھائیں گے۔اس سے قبل ریتک روشن اور سدھارت آنند نے فلم بینگ بینگ میں ساتھ کام کرچکے ہیں، اور امید کی جارہی ہے کہ فلم فائٹر میں دونوں ایک بار پھر ساتھ ہوں گے، جس کے بارے میں کہا جارہاہے کہ فلم فائٹر کی کہانی ہولی اسٹار ٹام کروز کی فلم ٹاپ گن سے متاثر ہوکر بنائی جارہی ہے۔

مزید :

تفریح -